جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں فیشن اور ماڈلنگ انڈسٹری نے بھی بڑ ا فروغ حاصل کیا ہے : ماہرہ خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم ، ٹی وی کے ساتھ فیشن اور ماڈلنگ انڈسٹری نے بھی بڑ ا فروغ حاصل کیا ہے اور آج ماڈلنگ کی دنیا میں ہمارے پاس بڑا ٹیلنٹ موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خاص طور پر کراچی اورلاہور میں سب زیادہ

ماڈلنگ شو منعقد کئے جاتے ہیں جبکہ اسلام آباد میں بھی ماڈلنگ کے اچھے شوہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہماری ماڈلز انٹرنیشنل لیول میں ہونے والے شوز میں اپنی صلاحیتوں کو منواچکی ہیں ، ماڈلنگ اور فیشن بھی ٹی وی اورفلم کی طرح انڈسٹری کی صورت بن چکے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…