اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’’بھارت‘ ‘میں کام سے انکار کر دیا
ممبئی(آئی این پی)کہا جا رہا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سلمان خان یا فلم میں ان کا کردار نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔اداکارہ نے فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر سے اپنے کردار کی شوٹنگ سے قبل ہی فلم میں کام… Continue 23reading اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’’بھارت‘ ‘میں کام سے انکار کر دیا