ہمیں بھارتیوں کا رویہ دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے‘ حمزہ علی عباسی
لاہور(آئی این پی) پاکستان شوبز کی صنعت سے وابستہ نامور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارتیوں کا رویہ دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں سے جس قسم کا سلوک بھارت میں کیا جاتا ہے وہ افسوسناک ہے۔ تاہم انہوں نے… Continue 23reading ہمیں بھارتیوں کا رویہ دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے‘ حمزہ علی عباسی







































