اداکار ڈینو موریا کی 9سال بعد فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار ڈینو موریا کی 1999 میں جب فلم ’پیار میں کبھی کبھی‘ سامنے آئی، تو سب کو ایسا محسوس ہوا کہ وہ اپنے کیریئر میں کامیابیوں کی اونچائی کو چھو لیں گے، تاہم ہوا کچھ اور ہی۔اداکار کو اپنے بولی وڈ کیریئر میں غلط فلموں کے انتخاب سے متعدد بار… Continue 23reading اداکار ڈینو موریا کی 9سال بعد فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری