ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپورنئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیا ٹریلرجاری
لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دینگے۔فکشن فلم… Continue 23reading ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپورنئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیا ٹریلرجاری