عالیہ بھٹ کاوالدین پر کنگنا رناوت کے الزامات پر خاموش رہنے کا فیصلہ
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے والدین پر کنگنا رناوت اور اْن کی بہن رنگولی چانڈیل کے الزامات پر خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کریٹکس چوائس ایواڈز 2019ء کی تقریب کے دوران صحافیوں نے کنگنا رناوت کے ساتھ تنازع میں عالیہ بھٹ کے کردار کو سراہا، تاہم اْن… Continue 23reading عالیہ بھٹ کاوالدین پر کنگنا رناوت کے الزامات پر خاموش رہنے کا فیصلہ







































