دپیکا میرے سٹائل کی عادی ہوچکی ،وہ مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں : رنور سنگھ
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دپیکا میرے سٹائل کی عادی ہوچکی ہیں کیونکہ اب وہ مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں تاہم ان کو مجھ سے ایک شکایت بھی ہے۔گزشتہ سال رشتہ ازواج میں منسلک ہونیوالی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی انڈسٹری میں خاصی مقبولیت… Continue 23reading دپیکا میرے سٹائل کی عادی ہوچکی ،وہ مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں : رنور سنگھ