ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

حریم فاروق کی فرانس آمد ‘پاکستانی سفارتخانے کا دورہ ‘ سفیر پاکستان سے ملاقات

datetime 29  مارچ‬‮  2019

حریم فاروق کی فرانس آمد ‘پاکستانی سفارتخانے کا دورہ ‘ سفیر پاکستان سے ملاقات

پیرس (این این آئی) فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے سفارتخانے میں معروف اداکارہ حریم فاروق سے ملاقات کی اور فرانس میں پاکستانی فلموں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔حریم فاروق پہلی اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں جنہیں فرانس کے سفارت خانے میں مدعو کیا گیا۔ حریم فاروق ان دنوں پیرس میں لورئیل کی… Continue 23reading حریم فاروق کی فرانس آمد ‘پاکستانی سفارتخانے کا دورہ ‘ سفیر پاکستان سے ملاقات

فلم ’’گاڈزیلا : کنگ آف دی مونسٹرز‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری، فلم31مئی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

فلم ’’گاڈزیلا : کنگ آف دی مونسٹرز‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری، فلم31مئی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (این این آئی)بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم’’گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔ہدایتکارمائیکل ڈاو?ٹری کی اس فلم میں اداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی براؤن،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار ادا کریں گے۔مینامی ایچکاوا اور ٹیاچی یویڈاکی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر… Continue 23reading فلم ’’گاڈزیلا : کنگ آف دی مونسٹرز‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری، فلم31مئی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

کراچی(این این اائی)نامورپاکستانی اداکار گوہر رشید نے فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ میں اداکارہ حمائمہ ملک کے بولڈ مناظرپرتنقید کرنے والوں کو خاموش کرا دیا۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کا انتظار فلمی حلقوں میں بے چینی سے کیا جارہا ہے۔ ریلیزسے قبل ہی فلم کے… Continue 23reading فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے 5 دنوں میں کتنے کروڑ کا بزنس کر لیا ؟ انٹرٹینمنٹ کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے 5 دنوں میں کتنے کروڑ کا بزنس کر لیا ؟ انٹرٹینمنٹ کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

کراچی(این این آئی) یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم ’’شیردل‘‘ ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم ’’شیردل‘‘ شائقین کو متاثرکرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم ریلیز کے پہلے روز ہی ایک کروڑ سے… Continue 23reading میکال ذوالفقارکی فلم ’’شیردل‘‘ نے 5 دنوں میں کتنے کروڑ کا بزنس کر لیا ؟ انٹرٹینمنٹ کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

وہ کیا چیز ہے جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2019

وہ کیا چیز ہے جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا میمز کے نشے میں مبتلا ہیں، اگر کسی دن وہ اپنے دوستوں کو میمز نہ بھیجیں تو وہ پریشان ہوجاتے ہیں۔اداکار ارباز خان کے پروگرام ’پنچ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ… Continue 23reading وہ کیا چیز ہے جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز،گرینڈ شو بھی منسوخ کرنا پڑگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز،گرینڈ شو بھی منسوخ کرنا پڑگیا

لاہور(این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا… Continue 23reading عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز،گرینڈ شو بھی منسوخ کرنا پڑگیا

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

لاہور(این این آئی) چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں دیں گے۔آل پاکستان سیٹلائٹ گڈز ایسوسی ایشن نے غیرقانونی انڈین ڈی ٹی ایچ ڈش اور سی لائن کے آلات رضاکارانہ طور پر تلف کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ… Continue 23reading بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں، چیئرمین پیمرا

صحیفہ جبار نئے ڈرامے میں بوڑھی خاتون کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

datetime 28  مارچ‬‮  2019

صحیفہ جبار نئے ڈرامے میں بوڑھی خاتون کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

کراچی (این این آئی)ہٹ ڈرامے بیٹی کے بعد صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر ایک ماں کا کردار ادا کرنے والی ہیں، مگر اس بار انہیں اولاد کی پرورش میں مسائل کا سامنا ہوگا۔ڈرامہ ‘داغ’ کی کہانی ایسی خاتون کی ہے جس کی شادی محج 15 دن چلتی ہے (شوہر کی ماں بیٹے کو طلاق… Continue 23reading صحیفہ جبار نئے ڈرامے میں بوڑھی خاتون کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

کامیڈی فلم ’ اینگری برڈز2 ‘کا ٹریلر جاری،فلم 16اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

کامیڈی فلم ’ اینگری برڈز2 ‘کا ٹریلر جاری،فلم 16اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک(این این آئی)ہالی ووڈ اینیمیٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز2 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔تھروپ وین اور جوہن رائس کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2016میں ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئل ہے جس میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کردارایک بار پھر اپنی شرارتوں کے… Continue 23reading کامیڈی فلم ’ اینگری برڈز2 ‘کا ٹریلر جاری،فلم 16اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 879