ماہرہ خان کا شوبز میں نووارد فنکاروں کو مشورہ
کراچی(این این آئی) ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر سوال جواب کے لائیو سیشن کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان دیگر فنکاروں کے برعکس اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔ اور مختلف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ذریعے مداحوں کی… Continue 23reading ماہرہ خان کا شوبز میں نووارد فنکاروں کو مشورہ







































