زائرہ وسیم بگ باس میں شریک ہوں گی یا نہیں ،بڑا سرپرائز دے دیا
ممبئی( آن لائن )بولی وڈ فلم دنگل سے کیریئر شروع کرنے اور شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے نے بھاری معاوضے کی پیش کش کو نظر میں نہ لاتے ہوئے بگ باس شو میں شرکت سے انکار کردیا۔شوبز ویب سائٹ لیٹسٹلے نے ذرائع سے بتایا کہ زائرہ وسیم کو سلمان خان کی میزبانی… Continue 23reading زائرہ وسیم بگ باس میں شریک ہوں گی یا نہیں ،بڑا سرپرائز دے دیا











































