اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی والدہ کا گھر چھوڑدیا
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان ان دنوں خبروں… Continue 23reading اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی والدہ کا گھر چھوڑدیا