راحت فتح علی خان کا ضرورت مند فنکاروں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور بین الاقوامی میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے ضرورت مند فنکاروں اور ہنرمندوں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس ٹرسٹ کے ذریعے ایسے فن کاروں کی ان کی دہلیز پر جا کر مدد کی جائے گی جن کے پاس کام نہیں… Continue 23reading راحت فتح علی خان کا ضرورت مند فنکاروں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ