جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف

datetime 3  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )نامور اداکار عمرا ن اشرف نے کہا ہے کہ دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ،جن کی مائیں نہیں ہیں ان سے اس ہستی کی قدر پوچھیں جن کا دل ان کے لئے خون کے آنسو روتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ماں دنیا کا قیمتی اثاثہ ہے اور کوئی بھی رشتہ اس کا کوئی نعم البدل

نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کی مائیں حیات ہیں میں انہیں نصیحت کروں گا کہ ان کی قدر کریں اور یہی دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے ۔ جن لوگوں کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں و ہ ہر قدم پر کامیابی سمیٹتے ہیں اور ان کی راستے کی مشکلات خود بخود دور ہوتی چلی جاتی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…