علی نور نے مداحوں کو سرپرائز دینے کا وعدہ پورا کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستانی گلوکار علی نور گزشتہ ماہ کافی بیمار تھے تاہم چند روز قبل انہوں نے خود مداحوں کو اپنی خیریت بتاتے ہوئے شکریہ ادا کیا، جبلہ اس دوران ایک نیا سرپرائز دینے کا بھی اعلا کیا تھا۔رواں ماہ کے آغاز میں رپورٹس سامنے آئیں تھی کہ علی نور جگر کے سنگین عارضے میں… Continue 23reading علی نور نے مداحوں کو سرپرائز دینے کا وعدہ پورا کردیا











































