ہر روتی عورت سچی ہو یہ ضروری نہیں،فاطمہ کے ساتھ شادی بارے محسن عباس حیدر نے حیران کن بات کر دی
سلام آباد(آن لائن) اداکار محسن عباس حیدر نے کہا ہے کہ کسی کی عزت اچھالنے کا قائل نہیں ہوں‘بیوی نے کیچڑ اچھالا،ہر روتی عورت سچی ہو یہ ضروری نہیں،فاطمہ کیساتھ شادی کرنے میں جلدی کی۔ اداکار محسن عباس حیدر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیوی نے ان پر کیچڑ… Continue 23reading ہر روتی عورت سچی ہو یہ ضروری نہیں،فاطمہ کے ساتھ شادی بارے محسن عباس حیدر نے حیران کن بات کر دی











































