جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

16سال کی عمر میں کام کرنا شروع کر دیا تھا پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ علی ظفر نے بتا دیا

datetime 22  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا کہ انہوں نے 16 سال کی عمر میں کام کرنا شروع کردیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نامور گلوکار علی ظفر نے کہا کہ میں جب چھوٹا تھا تو یہی سوچتا تھا کہ مجھے اپنی فیملی کیلئے کچھ کرنا ہے اور پہلی نوکری کا معاوضہ

1500روپے ملا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایک فائیو سٹار ہوٹل میں لوگوں کے تصاویر بنایا کرتے تھے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ شہرت کے قائل نہیں ہیں اور وہ اس دنیا میں ایک مہمان کی طرح رہ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والدین ان کو ہمیشہ مثبت رہنے کی تلقین کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…