وسیم اخترکیانی کا نیا شرابی گانا’’سجناں پلائی مینوں‘‘ سوشل میڈیا پرہٹ ہوگیا
لاہور( این این آئی)نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکاروسیم اخترکیانی کا نیا شرابی گانا’’سجناں پلائی مینوں‘‘ سوشل میڈیا پرہٹ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق وسیم اخترکیانی کے شرابی گیت کو گزشتہ دنو ں کراچی کی معروف ریلیزنگ کمپنی ٹی پی گولڈنے اپنے سوشل میڈیا چینل پر ریلیزکیا تھا جس کو اب تک ہزاروں شائقین نے دیکھا اورسن لیا… Continue 23reading وسیم اخترکیانی کا نیا شرابی گانا’’سجناں پلائی مینوں‘‘ سوشل میڈیا پرہٹ ہوگیا