جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد اداکار کمیل نانجیانی ہولی وڈ فلم جاسوسی میں کاسٹ

datetime 1  مارچ‬‮  2019

پاکستانی نژاد اداکار کمیل نانجیانی ہولی وڈ فلم جاسوسی میں کاسٹ

نیویارک(این این آئی)آسکر نامزد پاکستانی نژاد امریکی کامیڈین کمیل نانجیانی جلد ہی ہولی وڈ کی ایکشن کامیڈی جاسوس فلم میں جلوے دکھاتے نظر آئیں گے۔میل نانجیانی کراچی میں پیدا ہوئے، اور ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی، کراچی گرامر اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ18 برس کی عمر میں امریکا منتقل ہوئے۔انہوں نے کمپیوٹر… Continue 23reading پاکستانی نژاد اداکار کمیل نانجیانی ہولی وڈ فلم جاسوسی میں کاسٹ

1965 کی جنگ پر بنائی جانے والی” فلم شیر” دل کا ٹیزر جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2019

1965 کی جنگ پر بنائی جانے والی” فلم شیر” دل کا ٹیزر جاری

کراچی (این این آئی)نامور پاکستانی اداکار میکال ذالفقار متعدد ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری سے متاثر کرنے کے بعد اب فلم ’شیردل‘ کے ساتھ مداحوں کو دل جیتنے کے لیے پرجوش ہیں، جس کا پہلا ٹیزر بھی سامنے آچکا ہے۔فلم ’شیردل‘ کی کہانی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کی زندگی پر مبنی ہے۔فلم کے ٹیزر میں… Continue 23reading 1965 کی جنگ پر بنائی جانے والی” فلم شیر” دل کا ٹیزر جاری

ہالی ووڈ تھرلر فلم’ ’ٹرپل فرنٹیئر‘‘کی ریلیز کی تاریخ اعلان کر دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

ہالی ووڈ تھرلر فلم’ ’ٹرپل فرنٹیئر‘‘کی ریلیز کی تاریخ اعلان کر دیا گیا

نیویارک (این این آئی)ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’ٹرپل فرنٹیئر‘‘رواں ماہ 6مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔جے سی چینڈر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے ریٹائر 5اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو جنوبی امریکا کے ڈرگ مافیا کو لوٹنے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔فلم کی کاسٹ… Continue 23reading ہالی ووڈ تھرلر فلم’ ’ٹرپل فرنٹیئر‘‘کی ریلیز کی تاریخ اعلان کر دیا گیا

بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا : عارف لوہار

datetime 1  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا : عارف لوہار

لاہور(این این آئی)معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے ، ہماری فوج ہمارا مان ہے ، کلمے کے نام پر حاصل کیے گئے ملک پاکستان کی حفاظت خدا کے سپاہی خود کرتے ہیں اس ملک… Continue 23reading بھارتی پائلٹ رہا کر کے پاکستان نے دنیا بھر میں امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا : عارف لوہار

پاکستانی حدود میں بھارتی بمباری کی ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا ویڈیو بمباری نہیں بلکہ کس چیز کی ہے؟فرانسیسی میڈیاحقائق سامنے لے آیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

پاکستانی حدود میں بھارتی بمباری کی ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا ویڈیو بمباری نہیں بلکہ کس چیز کی ہے؟فرانسیسی میڈیاحقائق سامنے لے آیا

پیرس(این این آئی)سوشل میڈیا پر زیر گردش اْس ویڈیو کا غیرملکی خبر رساں ادارے نے بھانڈا پھوڑ دیا جس میں کہا جارہا تھا کہ بھارتی لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی حدود میں بمباری کی۔بھارتی شہریوں کی جانب سے اس جعلی ویڈیو کو تیزی سے وائرل کیا گیا ۔ جس میں ایک گھر پر لڑاکا طیاروں… Continue 23reading پاکستانی حدود میں بھارتی بمباری کی ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا ویڈیو بمباری نہیں بلکہ کس چیز کی ہے؟فرانسیسی میڈیاحقائق سامنے لے آیا

پاک بھارت کشیدگی : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

datetime 27  فروری‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

کراچی (این این آئی) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل فاطمہ… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

آسکر ایوارڈ جیتنے کے ساتھ لیڈی گاگا نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2019

آسکر ایوارڈ جیتنے کے ساتھ لیڈی گاگا نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاس اینجلس(این این آئی)امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے گانے ’شیلو‘ کو رواں سال منعقد ہوئی 91ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کے دوران بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ دیا گیاتھا۔یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم’’اے سٹار اِز بارن‘‘ کا ہے۔ اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے ساتھ ہی لیڈی گاگا ایک… Continue 23reading آسکر ایوارڈ جیتنے کے ساتھ لیڈی گاگا نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ہالی ووڈ گلوکارہ بے بی ریکسا کو نامناسب مواد شیئر کرنے پر والدنے ڈانٹ پلا دی

datetime 27  فروری‬‮  2019

ہالی ووڈ گلوکارہ بے بی ریکسا کو نامناسب مواد شیئر کرنے پر والدنے ڈانٹ پلا دی

نیویارک(این این آئی)حال ہی میں ہالی ووڈ گلو کارہ بے بی ریکسا کی جانب سے نامناسب مواد شیئر کیے جانے پر انہیں ان کے والد نے سخت ڈانٹ پلاتے ہوئے پیغام دیا کہ وہ ایسا فحش مواد شیئر کرنا بند کردیں جس کے باعث ان سمیت لوگوں کی دل آزاری ہوتی ہے ۔ ہولی وڈ… Continue 23reading ہالی ووڈ گلوکارہ بے بی ریکسا کو نامناسب مواد شیئر کرنے پر والدنے ڈانٹ پلا دی

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : اداکار شان

datetime 27  فروری‬‮  2019

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : اداکار شان

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکار شان نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستانی سینما کے لیے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا سینما ایگزیبیٹر… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : اداکار شان

1 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 843