پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

اداکارہ ماہرہ خان کو پیار سے باجی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں : فہد مصطفیٰ

datetime 16  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)نامور اداکار ‘ فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ میں اداکارہ ماہرہ خان کو پیار سے باجی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں ،عجیب اتفاق ہے کہ ہم دونوں کسی پراجیکٹ میں اکٹھے کام نہیں کر سکے ۔ ایک انٹر ویو میں ‘ فہد مصطفیٰ نے کہا کہ ماہرہ خان پاکستان کی سپر سٹار ہیں ۔ ماہرہ خان بالی ووڈ کنگ

شاہ رخ کے مد مقابل بھی کام کر چکی ہیں اور وہ بھارت میں بھی اسی طرح مقبول ہیں جس طرح پاکستان میں ان کی شخصیت کو جانا جاتا ہے ۔ ‘ فہدمصطفیٰ نے کہا کہ ماہرہ خان نے محنت اور فن کے بل بوتے پر فلم انڈسٹری میں منفرد مقام بنایا ہے اور نئے آنے والوں کوبھی ان کی پیروی کرنی چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…