جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

’’ شان دی شِیپ مووی ،فارما گیڈن‘‘کا نیاٹریلر جاری،فلم 18اکتوبرکو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

datetime 17  جون‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)شرارتی بھیڑ کے گِرد گھومتی ہالی وڈ اینیمیٹڈ فلم’’ شان دی شِیپ مووی؛فارما گیڈن‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔مارک برٹن اور رچرڈ اسٹارزیک کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شان نامی ایک ایسی شرارتی بھیڑ کے گرِد گھوم رہی ہے جسے اس کا مالک (فارم کاکسان) ریوڑسے الگ کر تے فارم ہائوس سے دور بھیج دیتا ہے۔

ریوڑ اورشان کے دوست اسے بھلانے میں ناکام رہتے ہیں اور اس کی تلاش میں شہر کو نکل پڑتے ہیں۔آرڈ مین اور کینال اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی اس ایڈونچر فلم کے ڈائیلاگ ہالی وڈ اداکار جان اسپارک،جسٹن فلیچر، کیٹ ہاربر،رچرڈ ویبر اورجو ایلن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ تھرل سے بھرپوریہ فلم 18اکتوبرکو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…