پریانکاچوپڑا کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ صارفین بھڑک اٹھے ، کھری کھری سنادیں
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی حال ہی میں ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سگریٹ پیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جب کہ ان کے برابر میں موجود ان کے شوہر نک جونز اور ان کی والدہ مدھو چوپڑا بھی سگار کا مزہ لے… Continue 23reading پریانکاچوپڑا کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ صارفین بھڑک اٹھے ، کھری کھری سنادیں











































