پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فن میں ہر چیز کی قربانی دینی پڑتی ہے ،بڑا فنکار وہی ہے جو ہر مشکل کردار نبھائے : فردوس جمال

datetime 28  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ اگر میں 20سال کی عمر میں ضعیف کا کردار ادا کر سکتا ہوںتو اداکارہ مائرہ خان یا دوسری اداکارائیں کیوں ماں کا کردار ادا نہیں کرسکتیں ، فن میں ہر چیز کی قربانی دینی پڑتی ہے اور بڑا فنکار وہی ہے جو ہر مشکل کردار ادا کر سکے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فردوس جمال نے کہا کہ میری گفتگو کا مقصد مائرہ خان پر تنقید کرنا نہیں بلکہ میں کسی بھی اداکار کی فنی صلاحیتوں کے تناظر

میں بات کر رہا ہوں ۔بھارتی فلم انڈسری میں اداکار سنجے دت کی والدہ اداکارہ نرگس نے بھرپور جوانی میں بڑھاپے کے کردار بھی انتہائی خوبصورتی سے نبھائے جس پر انہیں ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ۔ میں نے دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں اداکارائیں صرف ہیروئن کی چھاپ لگوانے کے لئے بوڑھی یا ماں کا کردار ادا نہیں کرتیں جو فن کے ساتھ زیادتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اصل فنکار وہی ہے جو کسی بھی طرح کے مشکل کردار کو اس طرح نبھائے کہ دیکھنے والوں اس کردار کو مدتوں بھلا نہ سکیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…