جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا سوشل میڈیا پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرنے لگیں ایک کمرشل کا کتنے کروڑوں لیتی ہیں؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار جہاں کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہیں ان کا شمار زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں میں بھی ہوتا ہے۔پریانکا چوپڑا جہاں ایک بولی وڈ فلم کا موازا تقریباً 11 سے 12 کروڑ کے درمیان لیتی ہیں، وہیں وہ سوشل میڈیا پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرتی ہیں۔خبر سامنے آئی ہے کہ پریانکا چوپڑا فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ یا تصویر لگانے کے 271000 ڈالر حاصل کرتی ہیں جو 4 کروڑ 36 لاکھ 98 ہزار 750 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق Hopperhq.com نامی ویب سائٹ نے انسٹاگرام پر سال 2019 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستاروں کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں پریانکا چوپڑا 19ویں نمبر پر ہیں، جن کے اکاؤنٹ کو 4 کروڑ 33 لاکھ صارفین فالو کررہے ہیں۔اس فہرست میں نمبر ون پر امریکی ٹی وی ریئلٹی شو اسٹار کایلی جینر ہیں جو ایک پوسٹ یا تصویر انسٹا پر مداحوں سے شیئر کرنے کے 1266000 ڈالر کماتی ہیں، جو کہ 20 کروڑ 41 لاکھ، 42 ہزار 500 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔کایلی جینر کو انسٹاگرام پر 14 کروڑ 10 لاکھ صارفین فالو کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…