جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ نے شادی کا جوڑا تیار کرنے کا آرڈر دیدیا شادی کس سے ہونے جارہی ہے؟ نام سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کی شادی کے حوالے سے کچھ عرصہ سے خبریں گرم ہیں تاہم ایک اور تازہ خبرکے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کے لیے لہنگا پسند کر کے تیاری کا آڈر بھی دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے اب تک شادی سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ کہ کب انجام پذیر پائے گی تاہم عالیہ بھٹ نے

اپنی زندگی کے سب سے اہم موقع یعنی شادی کے دن پہنے جانے والا لہنگا بھارت کی مشہور ڈیزائینر ’سبیاساچی مکھرجی‘ کو تیار کرنے کے لیے آڈر دے دیا ہے۔سبیاساچی صرف عالیہ ہی کی پسندیدہ ڈیزائینر نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل دیپکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور انوشکا شرما بھی اپنی شادی کے لیے ساڑھی، لہنگا اور دیگر سوٹ ان سے ڈیزائن کروا چکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق توقع ہے کہ یہ فلمی جوڑا حقیقت میں اگلے سال کے چوتھے ماہ یعنی اپریل میں ایک ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…