جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکاری کیساتھ ٹی وی پر میزبانی کا تجربہ کامیاب رہاہے ، حدیقہ کیانی

datetime 17  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ گلوکاری کے ساتھ ٹی وی پر میزبانی کا تجربہ کامیاب رہاہے ، ماضی میں بچوں کے پروگرام میں شریک میزبان کے طو رپر کام کر چکی ہوں اس لئے مجھے طویل وقفے کے بعد میزبانی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کوئی مشکل پیش نہیں آئی ۔ حدیقہ کیانی نے کہا کہ جس طرح فلم ، ٹی

وی ، اسٹیج اور گلوکاری کے فن کے رموز الگ الگ ہیں اسی طرح میزبانی بھی ایک فن ہے جس میں میزبان نے پورے پروگرا م میں توازن قائم رکھنا ہوتا ہے اور اس کے علاوہ اسے آگاہی بھی حاصل ہونی چاہیے ۔ آپ اگر کسی مہما ن کو مدعو کر رہے ہیں تو اس کے کیرئیر کے بارے میں بھی آگاہی ہونی چاہیے تبھی آپ بات سے بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…