جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم’’لائن کنگ‘‘ کو سبق آموز قرار دیدیا

datetime 22  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی دلکش اداکارہ ماورا حسین نے ہالی ووڈ فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا۔پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر فلم ’دی لائن کنگ‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ بہت

زبردست فلم ہے، اس فلم میں مجھے اپنا پورا بچپن دکھائی دیا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ وہ فلم کے کردار ’موفاسا‘ کو ہمیشہ پسند کرتی رہیں گی۔اس فلم میں زندگی کے مختلف سبق دیے گئے ہیں، وہ فلم دیکھ کر ہنسی اور روئی بھی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…