اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ جویریہ عباسی نے کہاکہ ان کو اپنا گھر نہ بسنے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے اور ان کے اندر ہمیشہ اس بات کی تکلیف رہے گی۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ شمعون عباسی ایک اچھے انسان ہیں اور وہ میری بیٹی انزیلہ کے والد ہیں اور میرے لئے محترم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے الگ ہونے کی وجہ ہماری زندگی کے الگ الگ مقاصد ہیں۔
شمعون عباسی سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ اداکارہ جویریہ عباسی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































