پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ علی عباسی نے محسن عباس حیدر کے رویئے کو شرمناک قرار دے دیا

datetime 22  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اداکار حمزہ علی عباسی نے محسن عباس حیدر کے رویئے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ محسن کا اپنی بیوی فاطمہ سہیل کیساتھ جارجانہ رویہ تھا اور اتنے زیادہ گواہوں کی موجودگی میں فاطمہ سہیل کو جھوٹا نہیںکہا جاسکتا ہے۔ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام کسی پر ظلم کرنے کی ہرگز

اجازت نہیںدیتا ہے، ایک ایسی حاملہ خاتون پر تشدد جب ایک شوہر کو باپ بنانے جارہی ہو، ناقابل معافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فاطمہ سہیل کیساتھ کھڑے ہیں اور ان کو افسوس ہے کہ بطور اداکار محسن عباس حیدر عوام کو اپنا غلط تاثر دے رہے ہیں کیونکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک اداکار کی مداح ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…