احمد علی بٹ نے عورت مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور(این این آئی) معروف کامیڈین احمد بٹ نے یوم خواتین کے موقع پر معاشرتی اقدار کے خلاف کئے جانے والے مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔معروف کامیڈین و اداکار احمد علی بٹ نے انسٹا گرام پر چند روز قبل ہونے والے عورت مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر کچھ تعجب ہوا… Continue 23reading احمد علی بٹ نے عورت مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا