جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جان سینا فلم’’ فاسٹ اینڈ فیورس 9‘‘ کا حصہ بننے پر مسرور

datetime 9  جون‬‮  2019 |

نیو یارک (این این آئی) فاسٹ اینڈ فیورس کی سیریز کو دیکھنے والے شائقین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ آنے والی ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیورس 9 میں سابق ریسلر جان سینا بھی ایکشن میں دکھائی دینگے۔سینا نے ٹوئیٹ کے ذریعے ’فاسٹ اینڈ فیورس 9‘ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ فلم 2 دہائیوں سے شائقین کو محظوظ کرتی آ رہی ہیں۔ فلم پروڈکشن کمپنی یونیورسل ن

ے تصدیق کی کہ جان سینا اس بار فلم میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جان سینا مقبول اداکار اور سابق ریسلر ڈیون جانسن کی جگہ کاسٹ کیے جائیں گے۔ اس بار فلم کی کاسٹ میں ون ڈیزل سمیت باقی دیگر ماضی کے اداکار بھی شامل ہوں گے۔ اس فلم کی کہانی ڈین کیسی نے لکھی ہے جبکہ پروڈیوسر ون ڈیزل ہیں۔ فلم کو آئندہ برس مئی میں ریلیز کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…