مشکل وقت آنے پر ہمارا بچہ بچہ پاکستان کا سپاہی بن جاتا ہے : احسن خان
لاہور(این این آئی) فلم اور ٹی وی کے خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فنکار بیرون ملک جہاں کہیں بھی جاتا ہے تو درحقیقت وہ اپنے ملک کی نمائندگی کررہا ہوتا ہے اور خوش آئند بات یہ ہے کہ ہمارے فنکاروں نے پوری دنیا میں امن ،محبت اور بھائی چارے کے پیغام کو… Continue 23reading مشکل وقت آنے پر ہمارا بچہ بچہ پاکستان کا سپاہی بن جاتا ہے : احسن خان