جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ فضا علی عید الفطر کاتہوار اپنی ہمشیرہ کیساتھ منانے کے لئے دبئی روانہ ہو گئیں

datetime 1  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ و میزبان فضا علی دبئی روانہ ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ عید الفطر کاتہوا ر دبئی میں اپنی ہمشیرہ کے ساتھ منائیں گی ۔ فضا علی عید الفطر کے بعد ایک ہفتے تک دبئی میں مختلف مقامات کی سیر و تفریح کرنے کے بعد پاکستان آکر اپنے مزاحیہ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ اداکارہ فضا علی نے دبئی روانگی سے قبل نجی ٹی وی چینل کے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے شوز کی تمام ریکارڈنگ مکمل کروادی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…