جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

فلم ’’رانگ نمبر ٹو ‘‘سینما انڈسٹری کیلئے تقویت کا باعث بنے گی : نیلم منیر

datetime 2  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ’’رانگ نمبر ٹو ‘‘سینما انڈسٹری کیلئے تقویت کا باعث بنے گی ،فلم بینوں سے درخواست ہے کہ وہ عید الفطر پر اپنی فیملیوں کے ہمراہ ضرور سینما گھر آئیں اور میں دعوے سے کہتی ہوں ایک بار فلم دیکھنے کے بعد وہ بار بار آئیں گے۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم

’’رانگ نمبر ایک ‘‘نے بھی ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی تھی اور امسال عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ’’ رانگ نمبر ٹو ‘‘ اسے کامیابی میں پیچھے چھوڑ دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے قوی یقین ہے کہ مذکورہ فلم رواں سال کی صف اول کی فلم ثابت ہو گی اور اس سے انڈسٹری کو بھی تقویت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا موضوع انتہائی دلچسپ اور منفرد ہے اور تمام فنکاروں نے ٹیم ورک کے طو رپر محنت کی ہے جس کا نتیجہ یقینا کامیابی کی صورت میں سامنے آئے گا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…