اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

اگر کسی کی قسمت کا ستارہ ڈوب رہا ہو تو وہ اپنے نام کیساتھ والد کا نام لگا لے : شیر میانداد

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نامور قوال شیر میانداد نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہوتی ہیں وہ پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر جاتے ہیں ، اگر کسی کی قسمت کا ستارہ ڈوب رہا ہو تو وہ اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام لگا لے پھر دیکھے ۔ایک انٹر ویو میں شیر میانداد نے کہا کہ دنیا میں ماں اور باپ ایسی ہستیاں ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ،دونوں کا اپنی اولاد کے ساتھ پیار اور محبت بے لوث اور

لازوال ہوتا ہے ۔ جن کے والدین زندہ ہیں انہیں دن رات ان کی خدمت کرنی چاہیے ۔ شیر میانداد نے کہا کہ میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو مالی طور پر بالکل کمزور تھے لیکن ماں باپ کی خدمت کرنے اور ان کی دعائوں سے انہوں نے دنیا میں ترقی کی منازل طے کیں ۔ جن لوگوں کے ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہوتی ہیں وہ پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر جاتے ہیں اور کامیابی ان کامقدر ٹھہرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…