عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا
لاہور ( این این آئی)معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال گزرنے کے باوجود دنیا کا کوئی بھی گلوکار توڑنے میں ناکام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گانوں کی سب سے زیادہ کیسٹس کا ریکارڈ بنایا تھا اور 1995ء میں انکا… Continue 23reading عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا







































