پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سنگیتا کا جلد بڑی کاسٹ کے ساتھ نئی فلم بنانے کا اعلان

datetime 22  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ما ضی کی معروف اداکارہ اور فلم ساز سنگیتا نے کہا ہے کہ جدید سینما گھروں کی اپنی پالیسیاں ہیں، وہ ہماری فلموں کو زیادہ شوز نہیں دیتے صرف اپنے نفع و نقصان کو دیکھتے ہیں۔ فلم ’’تم ہی تو ہو‘‘کے ہیرو دانش تیمورنے بہت تنگ کیا، تشہیری مہم کے دوران بہانے کرتا رہا، میں اکیلی ہی فلم کی تشہیری مہم چلاتی رہی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے مقامی سینما میں پریس شو کے دوران سنگیتا نے صحافیوں سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد بڑی کیساتھ ایک فلم شروع کرنیوالی ہوں۔ افسوس کیساتھ کہتی ہوں۔ نئے سٹارز سینئرز کو اہمیت نہیں دیتے، ان کو سینئر سے سیکھنا چاہئے اور ان کے احترام کی عادت ڈالنی چاہئے۔سنگیتا کا کہنا تھا کہ فلم اچھی ہو یا بری فلم ہوتی ہے، ہم نے ایک کوشش کی ہے اگر عوام کو فلم ’’تم ہی توہو‘‘ پسند نہیں آئے گی تو دوسری کوشش پھر کریں گے۔ فلم انڈسٹری کو استحکام دینے کیلئے سینئر فلمسازوں و ہدایت کاروں کو میدان میں آنا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…