بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

datetime 21  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس کے سائبر پولیس سٹیشن نے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرلیا۔ویڈیو میں ممبئی پولیس کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اداکار کو سیکشن 153اے (دو گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ

دینے ) اور سیکشن 67 (غیر اخلاقی مواد نشر کرنے )کی دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔مشتعل افراد کی جانب سے مبینہ طور پر تبریز انصاری کے قتل پر اعجاز خان نے ایک کمیونل ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں تمام مسلمانوں پر واقعہ کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے پر زور دیا گیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…