بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی وی میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے : فردوس جمال

datetime 3  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ  پی ٹی وی کی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے اصلاحات لائی جائیں، قومی ٹی وی کے تمام سٹیشنز سے ہر صوبے اور علاقے کی نمائندگی ہوتی چاہیے اور اس کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹر ویو میں فردوس جمال نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن کے ڈراموں کو دیکھ کر ہمسایہ ملک نے ڈرامے بنانا شروع کئے ۔ پہلے پی ٹی وی لاہور

سمیت تمام سینٹرز سے پیش کئے جانے والے ڈراموں میں ہر صوبے اور علاقے کی نمائندگی ہوتی تھی لیکن اب سلسلہ ختم ہو گیا ہے جسے بحال کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق پی ٹی وی میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب سے ہونے والی ملاقات میں انہیں مسائل سے آگاہ کیا ہے جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس سلسلہ میں وزارت اطلاعات و نشریات کے ذمہ داران سے بات کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…