طلاق پر صرف عورت کو قصوروارٹھہرانا غلط ہے : اداکارہ متھیرا
لاہور(این این آئی) اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مطلقہ خاتون کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا بلکہ اسے گالی کی طرح سمجھا جاتا ہے، لوگ طلاق کی وجوہات جانے بغیر صرف خاتون کو قصور وار ٹھہراتے ہیں جو ظلم ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں متھیرا نے کہا کہ میاں بیوی… Continue 23reading طلاق پر صرف عورت کو قصوروارٹھہرانا غلط ہے : اداکارہ متھیرا