والدہ کی وفات کے 2 سال بعد صنم سعید کا اپنے جذبات کا اظہار
کراچی (این این آئی)اپنے کسی پیارے کو کھو دینے کا غم بھلایا نہیں جاسکتا اور یہ کہنا کہ وقت ہر زخم بھردے گا بھی ہر بار صحیح نہیں ہوتا۔اپنے اس ہی دکھ کو پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے شیئر کیا۔صنم سعید نے اپنی والدہ کے انتقال کے دو سال… Continue 23reading والدہ کی وفات کے 2 سال بعد صنم سعید کا اپنے جذبات کا اظہار







































