ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

رنبیرکپوراور دپیکا پڈوکون چار سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

datetime 6  فروری‬‮  2019

رنبیرکپوراور دپیکا پڈوکون چار سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون چار سال بعد پھر سے ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔بالی ووڈ میں رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی مقبول جوڑی فنی کیریئر میں اب تک ’بچنا ہے حسینوں، ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ اور ’تماشا‘ جیسی فلموں میں ایک… Continue 23reading رنبیرکپوراور دپیکا پڈوکون چار سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے : ماہ نور

datetime 6  فروری‬‮  2019

مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے : ماہ نور

لاہور(این این آئی)اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نورنے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر بھارتی فوج کے وحشیانہ مظالم پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایک عرصہ سے بے گناہ کشمیریوں پر… Continue 23reading مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے : ماہ نور

شوبز میں اپنی بیٹی کیلئے کسی سے بھی سفارش نہیں کی : جویریہ عباسی

datetime 6  فروری‬‮  2019

شوبز میں اپنی بیٹی کیلئے کسی سے بھی سفارش نہیں کی : جویریہ عباسی

لاہور(این این آئی)سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں اپنی بیٹی کے لئے کسی سے بھی سفارش نہیں کی ،اگر وہ کامیابیوں کی طرف جا رہی ہے تو یہ اس کی اپنی محنت ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں ہمیشہ میرٹ پر یقین رکھتی ہوں… Continue 23reading شوبز میں اپنی بیٹی کیلئے کسی سے بھی سفارش نہیں کی : جویریہ عباسی

سلمان خان اور کترینہ کیف کی شادی ’’بھارت‘‘ میں ہوگی، تیاریاں شروع

datetime 5  فروری‬‮  2019

سلمان خان اور کترینہ کیف کی شادی ’’بھارت‘‘ میں ہوگی، تیاریاں شروع

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف بہت جلد فلم ’بھارت‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکار سلمان خان کے دنیا بھر میں موجود اْن کے مداح ہمیشہ ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ وہ کب شادی کریں گے۔ تاہم سلمان… Continue 23reading سلمان خان اور کترینہ کیف کی شادی ’’بھارت‘‘ میں ہوگی، تیاریاں شروع

شاہ رخ خان نے ’’کافی ود کرن‘‘ کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 5  فروری‬‮  2019

شاہ رخ خان نے ’’کافی ود کرن‘‘ کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی ) بالی ووڈ کے معروف اداکارہ شاہ رخ خان نے کرن جوہر کے مشہور پروگرام ’کافی ود کرن‘ کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان پروڈیوسرکرن جوہرکے مشہورومعروف پروگرام ’کافی ود کرن‘ کے ہرسیزن کا حصہ بنتے تھے اور اپنی کسی نہ کسی بات اورانکشاف سے خبروں… Continue 23reading شاہ رخ خان نے ’’کافی ود کرن‘‘ کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے : نواز الدین صدیقی

datetime 5  فروری‬‮  2019

100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے : نواز الدین صدیقی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں 100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی اس بات کی فکر نہیں کی کہ فلم باکس… Continue 23reading 100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے : نواز الدین صدیقی

انوشکا کی ہم شکل امریکی گلوکارہ کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

انوشکا کی ہم شکل امریکی گلوکارہ کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما سے متعلق ان دنوں ایک ہی سوال پوچھا جارہا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود یہ تصویر واقعی انوشکا کی ہے یا نہیں۔سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہونے کے بعد اکثر صارف سمجھ رہے ہیں کہ… Continue 23reading انوشکا کی ہم شکل امریکی گلوکارہ کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

کرینہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش ایسی جگہ سے برآمد کہ آپ کو بھی افسوس ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2019

کرینہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش ایسی جگہ سے برآمد کہ آپ کو بھی افسوس ہوگا

ماسکو (این این آئی) روس کے شہر اورن برگ میں 20 سالہ ماڈل گرل کرینہ شنکینا کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کرینہ ایک کرایہ دار کو اپنا مکان دکھانے لے گئی تھی جس نے نوجوان ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔… Continue 23reading کرینہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش ایسی جگہ سے برآمد کہ آپ کو بھی افسوس ہوگا

اداکارہ صنم بلوچ نے مارننگ شوز چھوڑ کر اب کیا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟جانئے

datetime 5  فروری‬‮  2019

اداکارہ صنم بلوچ نے مارننگ شوز چھوڑ کر اب کیا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟جانئے

کراچی (این این آئی) اداکارہ صنم بلوچ نے ایک بار پھر مارننگ اور ایوننگ شو ز کی میزبانی کے بجائے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنیکا فیصلہ کر لیا۔2 برس قبل انہوں نے ڈرامہ سیریل ’’تیری رضا ‘‘میں کام کیا تھا ،اب انہوں نے ایم ڈی پروڈکشنز کے بینرتلے بنائی جانیوالی ڈرامہ سیریل ’’خاص ‘‘سائن… Continue 23reading اداکارہ صنم بلوچ نے مارننگ شوز چھوڑ کر اب کیا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟جانئے

1 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 843