لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کون سے مرض میں مبتلا، مداحوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جگر کی بیماری ہیپا ٹائٹس بی میں مبتلا ہیں لیکن پھر بھی عام انسانوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ میں اس ملک کے شہریوں کے لیے زندہ مثال ہوں… Continue 23reading لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کون سے مرض میں مبتلا، مداحوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی