باکس آفس پر فلم’ ’گلاس‘‘ کا راج برقرار
نیویارک(این این آئی)ہالی وڈ کے مایہ ناز اداکار بروس ویلز کی سنسنی سے بھرپور فلم ’گلاس‘ مسلسل دوسرے ہفتے بھی فلم بینوں کی اولین پسند بنی رہی۔فلم نے 2 ہفتوں میں 2 ارب 65 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ سن دو ہزار کی بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فلم’ان بریک ایبل‘ سلسلے کی تیسری اور آخری… Continue 23reading باکس آفس پر فلم’ ’گلاس‘‘ کا راج برقرار