نشوہ اورعصمت کیس : اقرا عزیزمعاشرے کی بے حسی پرچلا اٹھیں
کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی اداکارہ اقرا عزیز ننھی نشوہ اورعصمت کی سفاکانہ موت کو غیر سنجیدہ کہنے والوں اوردو معصوم جانوں کی ہلاکت پربے حسی کا مظاہرہ کرنے والوں پر بھڑک اٹھیں۔کراچی میں حال ہی میں رونما ہونے والے دو واقعات جن میں ایک غلط انجیکشن لگنے سے ننھی نشوہ کی موت اوردوسرا واقعہ 25… Continue 23reading نشوہ اورعصمت کیس : اقرا عزیزمعاشرے کی بے حسی پرچلا اٹھیں







































