جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی وی کا ڈرامہ ’’انار کلی ‘‘کرنے کے بعد میں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ، زیبا بختیار

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا کہ پی ٹی وی کا ڈرامہ ’’انار کلی ‘‘کرنے کے بعد میں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ،ٹی وی کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کی اور دونوں جگہ کامیابیاں سمیٹیں۔ ایک انٹر ویو میں زیبا بختیار نے کہا کہ جب مجھے پہلی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو والد صاحب

سے بڑی مشکل سے اجازت لی ۔انہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت میں فلموں میں کام کیا اور کامیابیاں حاصل کیں ۔زیبابختیار نے کہا کہ میرا بنیادی تعلق کوئٹہ سے ہے اور اس علاقے سے لڑکی کاشوبز میں آنا انتہائی معیوب سمجھا جاتا تھا ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اداروں نے ٹی وی پر بے پنا ہ شہرت حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…