بالی ووڈ اداکار گووندا کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، فضا سوگوار ،موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارگووندا کے بھانجے جنویندرا آہوجا کی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارگووندا کے 34 سالہ بھانجے جنویندرا آہوجا کی لاش صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے پراسرار حالت میں ممبئی کے علاقے یاری… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار گووندا کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، فضا سوگوار ،موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا