رنویر اورعالیہ کی فلم ’گلی بوائے‘ کا باکس آفس پر شاندار آغاز
ممبئی(این این آئی) رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’’ گلی بوائے ‘‘ نے 2 روز میں 32.50 کروڑ کما لئے۔فلم بینوں کے ساتھ ساتھ ٹریڈ حلقوں نے بھی رنویر سنگھ کو باکس آفس کا نیا ’’کنگ ‘‘ قرار دے دیا۔ بالی وڈ کے نوجوان سپر اسٹار رنویر سنگھ کی ویلنٹائن ڈے کے… Continue 23reading رنویر اورعالیہ کی فلم ’گلی بوائے‘ کا باکس آفس پر شاندار آغاز