امیتابھ بچن اوررشی کپور کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوراداکاررشی کپور نے ہرسال کی طرح رواں سال بھی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ماہ رمضان امت مسلمہ کے لیے رحمتیں اوربرکتیں لے کرآتا ہے، رحمتوں کے اس مہینے میں تمام مسلمان آپسی اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہیں۔… Continue 23reading امیتابھ بچن اوررشی کپور کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد











































