پاکستانی فلم ’’ پرے ہٹ لو‘‘ ریلیز سے قبل ہی خبروں میں آگئی
کراچی (این این آئی) رومانٹک پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی یوں تو شوٹنگ جاری ہے، تاہم وہ اپنی ریلیز سے قبل ہی خبروں میں ہے۔ہدایت کار عاصم رضا کی اس رومانوی فلم کو رواں برس عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیا جائے گا۔فلم میں اگرچہ مرکزی کردار مایا علی نبھاتی نظر آئیں گی، تاہم اس میں… Continue 23reading پاکستانی فلم ’’ پرے ہٹ لو‘‘ ریلیز سے قبل ہی خبروں میں آگئی







































