سینئر اداکار ایوب کھوسو کا تحریک آزادی کشمیر پر فلم بنانے کا اعلان

25  اپریل‬‮  2019

لاہور (این این آئی) سینئر اداکار ایوب کھوسو نے تحریک آزادی کشمیر پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔ایوب کھوسوکا کہنا تھا کہ میں بلوچستان سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں کے مسائل پر بھی فلم بنانا چاہتا ہوں تاہم میری پہلی فلم کا موضوع نہایت اہمیت کا حامل ہے، مسئلہ کشمیر کو سلور

سکرین کے ذریعے بہتر انداز میں اجاگر کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں کشمیریوں کی جدو جہد آزادی پر بننے والی فلموں میں بلا معاوضہ کام کروں گا۔ ملک دشمن قوتیں پاکستان کو بدنام کرتی ہیں، میں فلموں اور ڈراموں کے ذریعے اپنے وطن کا مثبت چہرہ اور حقائق دکھاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…